BibleAll
Home
Bible
Parallel Reading
About
Contact
Login
Verse of the Day
Watch ye, stand fast in the faith, quit you like men, be strong.
1 Corinthians: 16:13
King James Versions
Tamil Bible
Alkitab Bible
American Standard Version
Bible Latinoamericana Spanish
Biblia Ave Maria
Biblia Cornilescu Română
Biblia Cristiana en Espaคol
Bà¸blia da Mulher Catขlica
Elberfelder Bible
Hebrew Bible (Tanakh)
Hindi Bible
Holy Bible in Arabic
Holy Bible KJV Apocrypha
Italian Riveduta Bible
La Bible Palore Vivante
La Bible Darby Francis
La Biblia Moderna en Espaคol
La Biblia NTV en Espaคol
Magandang Balita Biblia libre
Malayalam Bible
Marathi Bible
Tagalog Bible
Telugu Bible
The Holy Bible in Spanish
The Holy Bible RSV
The Vietnamese Bible
Urdu Bible
Zulu Bible Offline
БиблиÑ. Синодальный перевод
Punjabi Bible
Korean Bible
Select Book Name
پیَدایش
Ø®ÙØ±ÙˆØ¬
Ø§ØØ¨Ø§Ø±
گنتی
استثنا
یشوؔع
رÙوت
سموئیل 1
سموئیل 2
سلاطÙین 1
سلاطین 2
۔تواریخ 1
۔توارÙیخ 2
عزرا
Ù†ØÙ…یاÛ
آستر
ایّوب
زبÙور
اÙمثال
واعظ
غزل٠الغزلات
أیسعیاÛ
یرمیاÛ
منَوØÛ
ØØ²Ù‚ÛŒ ایل
دانی ایل
Ûوسیع
ÛŒÙوایل
عامÙوس
عبدیاÛ
ÛŒÙوناÛ
میکاÛ
نا ØÙوم
ØØ¨Ù‚Ùوق
صÙنیاÛ
ØØ¬ÙŽÙ‘ÛŒ
زکریاÛ
ملاکی
متّی
مرقس
Ù„Ùوقا
ÛŒÙÙˆØÙ†Ù‘ا
اعمال
رومیوں
Ú©ÙØ±Ù†ØªÚ¾Ùیوں Û±
Ú©ÙØ±Ù†ØªÚ¾Ùیوں Û²
گلتیوں
Ø§ÙØ³ÛŒÙˆÚº
Ùلپیوں
Ú©Ùلسّیوں
ØªÚ¾ÙØ³Ù„Ùنیکیوں Û±
ØªÚ¾ÙØ³Ù„Ùنیکیوں Û²
ØªÛŒÙ…ÙØªÚ¾Ùیس Û±
ØªÛŒÙ…ÙØªÚ¾Ùیس Û²
Ø·ÙØ·Ùس
Ùلیمون
العبرانيين
یعقÙوب
پطرس ۱
پطرس ۱ ۲
ÛŒÙÙˆØÙ†Ù‘ا Û±
ÛŒÙÙˆØÙ†Ù‘ا Û²
ÛŒÙÙˆØÙ†Ù‘ا Û³
ÛŒÛÙوداÛ
Ù…ÙکاشÙÛ
Chapter
Verse
Go
Prev
Urdu Bible
Next
ØØ²Ù‚ÛŒ ایل : 4
Track Name
00:00
00:00
Chapters
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
1 اور اے آدمزاد تو ایک کھپرا Ù„Û’ اور اپنے سامنے رکھ کر اس پر ایک Ø´ÛØ± ÛØ§Úº یروشلیم ÛÛŒ Ú©ÛŒ صورت کھینچ Û”
2 اور اس کا Ù…ØØ§ØµØ±Û کر اور اس Ú©Û’ مقابل برج بنا اور اس Ú©Û’ سامنے Ø¯Ù…Ø¯Ù…Û Ø¨Ø§Ù†Ø¯Ú¾ اور اس Ú©Û’ گرد خیمے Ú©Ú¾Ú‘Û’ کر اور اس Ú©ÛŒ چاروں طر٠منجنیق لگا۔
3 پھر تو لوÛÛ’ کا ایک اور توا Ù„Û’ اور اپنے اور Ø´ÛØ± Ú©Û’ درمیان اسے نصب کر Ú©Û ÙˆÛ Ù„ÙˆÛÛ’ Ú©ÛŒ دیوار Ù¹Ú¾ÛØ±Û’ اور تو اپنا Ù…Ù†Û Ø§Ø³Ú©Û’ مقابل کر اور ÙˆÛ Ù…ØØ§ØµØ±Û Ú©ÛŒ ØØ§Ù„ت میں ÛÙˆ اور تو اس کا Ù…ØØ§ØµØ±Û کرنے والا Ûوگا۔ ÛŒÛ Ø¨Ù†ÛŒ اسرائیل کےلئے نشان ÛÛ’Û”
4 پھر تو اپنی بائیں کروٹ پر لیٹ Ø±Û Ø§ÙˆØ± بنی اسرائیل Ú©ÛŒ بد کرداری اس پر رکھ دے۔ جتنے دنوں تک تو لیٹا رÛÛ’ گا تو ان Ú©ÛŒ بدکرداری برداشت کرے گا۔
5 اور میں Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ بدکرداری Ú©Û’ برسوں Ú©Ùˆ ان دنوں Ú©Û’ شمار Ú©Û’ مطابق جو تین سو نوے دن Ûیں تجھ پر رکھا ÛÛ’ سو تو بنی اسرائیل Ú©ÛŒ بدکرداری برداشت کرے گا۔
6 اور جب تو ان Ú©Ùˆ پورا کر Ú†Ú©Û’ تو پھر اپنی دÛÙ†ÛŒ طر٠لیٹ Ø±Û Ø§ÙˆØ± چالیس دن تک بنی ÛŒÛودا Ú©ÛŒ بدکرداری برداشت کر۔ میں Ù†Û’ تیرے لئے ایک ایک سال Ú©Û’ بدلے ایک ایک دن مقرر کیا ÛÛ’Û”
7 پھر تو یروشلیم Ú©Û’ Ù…ØØ§ØµØ±Û Ú©ÛŒ Ø·Ø±Ù Ù…Ù†Û Ú©Ø± اور اپنا بازو ننگا کر اور اس Ú©Û’ خلا٠نبوت کر۔
8 اور دیکھ میں تجھ پر بندھن ڈالوں گا Ú©Û ØªÙˆ کروٹ Ù†Û Ù„Û’ سکے جب تک اپنے Ù…ØØ§ØµØ±Û Ú©Û’ دنوں Ú©Ùˆ پورا Ù†Û Ú©Ø± Ù„Û’Û”
9 اور تو اپنے لئے Ú¯ÛŒÛÙˆÚº اور جو اور باقلا اور مسور اور چینا اور باجرا Ù„Û’ اور ان Ú©Ùˆ ایک ÛÛŒ برتن میں رکھ اور ان Ú©ÛŒ اتنی روٹیاں پکا جتنے دنوں تک تواپنی Ù¾ÛÙ„ÛŒ کروٹ پر لیٹا رÛÛ’ گا۔ تو تین سو نوے دن تک ان Ú©Ùˆ کھانا Û”
10 اور تیرا کھانا وزن کر Ú©Û’ بیس مثقال Ø±ÙˆØ²Ø§Ù†Û Ûوگاجو تو کھائے گا۔ تو گاÛÛ’ گاÛÛ’ کھانا۔
11 تو پانی بھی ناپ کر ایک Ûین کا چھٹا ØØµÛ پئے گا۔ تو گاÛÛ’ گاÛÛ’ پینا Û”
12 اور تو جو کے پھلکے کھانا اور تو ان کی آنکھوں کے سامنے انسان کی نجاست سے ان کو پکانا۔
13 اور خداوند Ù†Û’ ÙØ±Ù…ایا Ú©Û Ø§Ø³ÛŒ Ø·Ø±Ø Ø³Û’ بنی اسرائیل اپنی ناپاک روٹیوں Ú©Ùˆ ان اقوام Ú©Û’ درمیان جن میں مَیں ان Ú©Ùˆ Ø¢ÙˆØ§Ø±Û Ú©Ø±ÙˆÚº گا کھایا کریں Ú¯Û’Û”
14 تب میں Ù†Û’ Ú©ÛØ§ ÛØ§Ø¦Û’ ! خداوند خدادیکھ میری جان کبھی ناپاک Ù†Ûیں Ûوئی اور اپنی جوانی سے اب تک کوئی مردار چیز جو آپ ÛÛŒ مر جائے یا کسی جانور سے پھاڑی جائے میں Ù†Û’ ÛØ± گز Ù†Ûیں کھائی اور ØØ±Ø§Ù… گوشت میرے Ù…Ù†Û Ù…ÛŒÚº کبھی Ù†Ûیں گیا۔
15 تب اس Ù†Û’ مجھے ÙØ±Ù…ایا دیکھ میں انسان Ú©ÛŒ نجاست Ú©Û’ عوض تجھے گوبر دیتا ÛÙˆÚº Û” سو تو اپنی روٹی اس سے پکانا۔
16 اور اس Ù†Û’ مجھے ÙØ±Ù…ایا اے آدمزاد دیکھ میں یروشلیم میں روٹی کا عصا توڑ ڈالوں گا اور ÙˆÛ Ø±ÙˆÙ¹ÛŒ توڑ کر Ùکر مندی سے کھائیں Ú¯Û’ اور پانی ناپ کر ØÛŒØ±Øª سے پئیں Ú¯Û’Û”
17 ØªØ§Ú©Û ÙˆÛ Ø±ÙˆÙ¹ÛŒ پانی Ú©Û’ Ù…ØØªØ§Ø¬ ÛÙˆÚº اور باÛÙ… Ø³Ø±Ø§Ø³ÛŒÙ…Û ÛÙˆÚº اور اپنی بدکرداری میں Ûلاک ÛÙˆÚºÛ”
×
×
Save
Close